Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

راہنے کا ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہونے کامنفرد ریکارڈ

راہنے نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں 200 ویں شراکت قائم کی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ بنا ڈلا ہے۔

اجنکیا راہنے نے اپنے 61 ٹیسٹ میچز کے دوران  ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ اب تک 200 شراکتیں بنائیں مگر ایک بار نہ خود رن آئوٹ ہوئے اور نہ ہی اپنی موجودگی میں دوسرے اینڈ پر موجود ساتھی بیٹسمین کو رن آئوٹ کرایا، گزشتہ روز انھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں 200 ویں شراکت قائم کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More