Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بنگلہ دیش کے کرکٹرز کی اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت

اپنے 11 مطالبات کی منظوری تک کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے، کرکٹرز کی پریس کانفرنس

ڈھاکہ( ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت ،اپنے گیارہ مطالبات پو رے نہ ہو نے تک  کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا ہے۔

کھلاڑیوں کا مطالبہ ہے کہ ان کے  فرسٹ کلاس سیزن کے لیے  معاوضوں میں اضافہ کیا جائے ۔

بنگلہ دیشی کرکٹرز نے شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم کی سربراہی میں ایک پریس کانفرنس  کے دوران اعلان کیا کہ ٹیم کے کھلاڑی غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر جارہے ہین  اور جب تک کرکٹ بورڈ ان کے  11 مطالبات منظونہیں کر ے گا وہ کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔

شکیب الحسن نے کہا کہ انڈر 19 اور دیگر عمر کی ٹیموں کے علاوہ تمام طرح کی فرسٹ کلاس اور نیشنل ٹیمیں اس ہڑتال کا حصہ ہیں اور ان چیزوں کا مطالبہ کرتی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More