Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستانی نژاد خاتون دوسری بار کینیڈا کی رکن پارلیمنٹ منتخب

اقرا خالد نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی

  اوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئی ہیں

رکن پور کے خاندان کی ہونہار لڑکی اقراء خالد کینیڈا میں دوسری بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں۔

اقرا کے دادا صوفی فقیر محمد نے بتایا کہ اقرا نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے بتایا اقراء خالد رکن پور میں پیدا ہوئیں ابتدائی تعلیم رکن پور کے گرلز ایلیمنٹری اسکول سے حاصل کرنے کے بعد والد حافظ خالد اور خاندان کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہو گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More