Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر رہائی کے لئے ایک مرتبہ پھر درخواست ضمانت دائر کرنےکا امکان

مریم نواز نے والد کو بیرون ملک علاج کے لئے قانونی اور آئینی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر رہائی کے لئے ایک مرتبہ پھر درخواست ضمانت دائر کرنےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز جنہیں  ہسپتال لایا گیا نے بھی والد کو بیرون ملک علاج کے لئے قانونی اور آئینی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ نوازشریف کی صحت کے پیش نظر ان کی چھوٹی بیٹی اسما نواز کو دبئی سے واپس بلا لیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More