Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا نواز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

اللّٰه تعالیٰ نواز شریف کی صحت جلد بحال کرے،صدر مملکت کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ نواز شریف کی صحت جلد بحال کرے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صدر مملکت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے حکومت نواز شریف کو تمام طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More