Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضے کے 72 سال مکمل،کشمیریوں کا یوم سیاہ

ستائیس اکتوبر 1947 کو بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا تھا

سری نگر/مظفرآباد: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضے کے 72 سال مکمل ہو نے پر دنیا میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا۔

 کشمیر پربھارتی قبضے کو 72سال ہو گئے، کشمیری آج بھی حق سے محروم ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا تھا،  کشمیریوں نے  اس دن کو یوم سیاہ کے طور پرمنایا۔ حریت کانفرنس نے لال چوک کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے، پاکستان میں بھی شہر شہر ریلیاں اور مظاہرے کئے گئے۔ 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More