Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فواد چوہدری نےاب پاکستان میں بسیں بھی بیٹری پر چلانے کا اعلا ن

چین کی بیٹری بنانے والی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں کارخانہ لگائے گی،ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنسو ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےاب پاکستان میں بسیں بھی بیٹری پر چلانے کا اعلا ن کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ہے کہ دنیا کی دو بڑی کمپنیاں سولر پینل بنانے کے پلانٹس پاکستان میں لگا رہی ہیں۔

 انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سیاسی تماشبینی میں اچھی خبریں تو کھو جاتی ہیں پھر بھی مجھے بہت خوشی ہے کہ چین کی بیٹری بنانے والی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں لیتھیم بیٹری بنانے کا کارخانہ لگائے گی ۔

انہوں نے کہا کہ چینی کمپنی کے لیتھیم بیٹری بنانے کا کارخانہ لگا نےکے بعد اب ملک میں بسیں بھی بیٹری سے چلیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More