Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

امریکہ شام میں تیل کی حفاظت کےنام پر   عالمی ڈکیتی کر رہا ہے،روس

تنصیبات داعش کے قبضے میں نہیں ہیں، امریکی موقف کو مسترد کرتے  ہیں،روسی وزارت دفاع

روسی  وزارت دفاع نے شام میں تیل کی تنصیبات پر مزید امریکی فوجیوں کی تعیناتی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  امریکا شام میں تیل کی تنصیبات کے تحفظ کے نام پر شام کی آئیل فیلڈز پر قبضے اور انھیں اپنے کنٹرول میں لانا چاہتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تیل کی  تنصیبات داعش کے قبضے میں نہیں ہیں اس حوالے سے امریکی موقف کو مسترد کرتے  ہیں ، ہائیڈرو کاربن کے تمام ذخائر تنصیبات کلی طور پر شامی حکومت کی ملکیت ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More