Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی سربراہی کر نے پر فخر ہے ،بابر اعظم

ٹیم پر اعتماد ہے ،پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سربراہی کر نے پر فخر ہے ، یہ اعزاز میرے لیے عزت و وقار کا باعث ہے۔

سناجی رابطوں کی سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا  کہ مجھے اپنی نوجوان ٹیم پر اعتماد ہے اور پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

قومی ٹیم آسٹریلیامیں موجود ہے اور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں جائیں گے جس کا پہلا میچ 3، دوسرا 5 اور سیریز کا آخری میچ 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More