Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

مومنہ وائرل ہونے والی وڈیومیں خود بہت محظوظ ہوتے ہوئے رقص کررہی ہیں

کراچی: (ویب ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر مومنی مستحسن کی ایک وڈیووائرل ہوئی ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ محض ایک گلوکارہ نہیں بلکہ اچھا رقص کرنا بھی جانتی ہیں۔ مومنہ وائرل ہونے والی وڈیومیں خود بہت محظوظ ہوتے ہوئے رقص کررہی ہیں۔

 رقص کرتے ہوئے جو لہنگا پہنا ہوا ہے وہ اس میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ جس کی مداح بھی خوب تعریف کررہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More