Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شہریار منورکی منگنی ٹوٹ

جس لڑکی سے میں شادی کرنا چاہوں گا اس کا انتخاب میں خود کروں گا،انٹریو

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار شہریار منورکی منگنی ٹوٹ گئی ہے ۔

اداکار شہریار منور نے  اسی سالکے شروع  میں ہالہ سومرو  سے  منگنی کی تھی، منگنی کی تقریب بھی کراچی میں سادگی سے کی گئی  ۔

شہریار منور نے اپنے ایک انٹرویو میں منگنی ٹوٹنے کی کا انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا ہے شہریار منور نے کہا کہ اپنی زندگی میں کیا گیا ایک ہی جرات مندانہ  کام یہ ہے جب میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ ایک بار آپ کے کہنے پر منگنی کرلی اور پھر آپ ہی نے یہ منگنی ختم کی لیکن اس بار جس لڑکی سے میں شادی کرنا چاہوں گا اس کا انتخاب میں خود کروں گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More