Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مہوش حیات’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں ہمایوں سعید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی

ہمایوں اور مہوش کی جوڑی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘میں بھی کام کر چکی ہے

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات اپنی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

لالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اور ہمایوں اور مہوش کی جوڑی کو پسند کرنے کے بعد فلم ساز و اداکار  ندیم بیگ نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنی نئی فلم’لندن نہیں جاؤں گا‘ پر کام کر رہے ہیں جو آئندہ سال ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More