اسلام آباد(ویب ڈیسک) پستانی میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے کہا ہے کہ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون میری پہلی محبت ہیں۔
شعیب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کُچھ تصاویر شیئر کیں جس میں اُنہوں نےخود کو بھارتی فلم ’اوم شانتی اوم‘ کی ادکارہ دپیکا پڈوکون کی طرح بنایا رکھا ہے۔
شعیب خان کی تصاویر میں واضح طور پر دِکھائی دے رہا ہے کہ اُن کا لباس، میک اپ ، ہیر اسٹائل اور جیولری سب اوم شانتی اوم کی ہیروئن دیپیکا( شانتی) جیسا ہے۔