Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب

ہالینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔تنظیم میں دنیا کے 193ممالک شامل تھے

ہالینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔تنظیم میں دنیا کے 193ممالک شامل تھے جب کہ پاکستان کی نمائندگی سفیرشجاعت راٹھورکررہے ہیں۔پاکستان کا دوبارہ انتخاب ہالینڈ کے شہر ہیگ میں سالانہ کانفرنس کے دوران ہوا۔ تنظیم کی41 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں تین سال کیلئے انتخاب پاکستان کے موثرکردار کا اعتراف ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More