Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کی ہاک آئی مشق کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادمیں پاک فضائیہ نے ایک اعلی سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا جس میں تینوں ریجنل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادمیں پاک فضائیہ نے ایک اعلی سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا جس میں تینوں ریجنل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں فورس ملٹی پلائیرز اور خصوصی دستوں نے مختصر وقت میں جارحانہ حکمتِ عملی کی بڑے پیمانے پر مشق کی ۔ جس کے ذریعے پاک فضائیہ کی جارحانہ صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع ملا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More