Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن (پرسوں)یکم دسمبر کو منایاجائیگا

ڈسکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن (کل)یکم دسمبر کو منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اسب بیماری کی وجہ سے

ڈسکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن (کل)یکم دسمبر کو منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اسب بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں 13لاکھ افراد اس بیماری سے موت کا شکار ہوئے ہیں اس وقت دنیا بھرمیں مریضوں کی کل تعداد 3کروڑ 69لاکھ ہے اور ایک محتاط اندازہ کے مطابق پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More