Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کاعالمی دن کمپیوٹرسیکورٹی ڈے( آج) منایاجائیگا

ڈسکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کاعالمی دن کمپیوٹرسیکورٹی ڈے( آج) منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد کمپیوٹر صارفین کو اپنے کمپیوٹرز میں موجود قیمتی ڈیٹا

ڈسکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کاعالمی دن کمپیوٹرسیکورٹی ڈے( آج) منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد کمپیوٹر صارفین کو اپنے کمپیوٹرز میں موجود قیمتی ڈیٹا اور ہارڈ ویئر کو وائر س اور دیگر خطرات سے محفوظ کرنے کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ڈیڑھ ہزار سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کے زیراہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائیگا جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین صارفین کو سافٹ وئیر سکیورٹی اوراس کے متعلقہ مفید معلومات فراہم کی جائیں گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More