Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارتی ارکان اسمبلی وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران سو گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ارکان اسمبلی وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران سو گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ میں وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ارکان اسمبلی وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران سو گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ میں وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران بی جے پی کے کئی ارکان اسمبلی کو نیند آگئی۔بھارتی راجیہ سبھا میں معیشت پر بحث کی جارہی تھی اور وزیرخزانہ نرملا سیتارامن کی تقریر جاری تھی کہ کئی ارکان کو سوتا ہوا پایا گیا۔بھارتی ارکان اسمبلی کی تصویریں اور وڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں، سوشل میڈیا پر صارفین نے اراکین کی اس حرکت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More