Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری

دستور پسندی اور جمہوریت کے بنیادی نظریات پر کاربند رہیں گے۔

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری
دستور پسندی اور جمہوریت کے بنیادی نظریات پر کاربند رہیں گے۔ یومِ تاسیس آج مظفر آباد میں منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کیوں کہ کشمیر ہماری پارٹی کے بنیادی معاملات میں سے ایک ہے۔ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت کرتے رہیں گے۔ شہید بھٹو پس ماندہ طبقات کو طاقت ور بنانے کے لیے ان کے ساتھ شانہ بشانہ رہے۔
اور زندگی کی آخری سانس تک لڑتے رہے انہوں نے پاکستان کو پہلا متفقہ دستور دیا ایک ایسی دستاویز جو آج بھی ہمارے وفاق کی بنیاد ہے متفقہ دستور ایک ایسا جمہوری اقدام ہے جسے کوئی آمر بھی ختم نہ کر سکا۔ شہید بھٹو اور پی پی پی جوہری پروگرام کے معمار ہیں۔ پاکستان اور اس کی خود مختاری بیرونی خطرات سے محفوظ ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More