نیب ملتان نے کرپشن کے مختلف کیسز میں عدالتی اشتہاری 39 ملزمان کی گرفتاری کے لیے ان کے ناموں کی فہرست ملک بھر کے امیگریشن دفاتر کو بھجوا دی
نیب ملتان نے 39 ایسے ملزمان کی فہرست پاکستان کے تمام انٹرنشنل ائیرپورٹس پر تعینات امیگریشن حکام کو بھجوا دی ہے۔
جو کرپشن کے خلاف کیسز میں نیب کو مطلوب ہیں۔
اور نیب ملتان ابھی تک انہیں گرفتار نہیں کر سکی۔ فہرست میں شامل ملزمان کی کسی بھی ائیر پورٹ پر آمد یا روانگی پر انہیں فوری گرفتار کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
نیب ملتان نے کرپشن کے مختلف کیسز میں عدالتی اشتہاری 39 ملزمان کی گرفتار
نیب ملتان نے 39 ایسے ملزمان کی فہرست پاکستان کے تمام انٹرنشنل ائیرپورٹس پر تعینات امیگریشن حکام کو بھجوا دی ہے۔ جو کرپشن کے خلاف کیسز
