Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

عمران خان صوبائی اراکین اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئیر افسران سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان صوبائی اراکین اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئیر افسران سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے۔
عثمان بزدار صوبے کی صورتحال پر ان کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیراعظم پارٹی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
صوبائی وزرا سے ملاقات بھی ہوگی۔ وزیراعظم پنجاب میں انتظامی تبدیلوں کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More