Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل میں سزائےموت کےبیمارقیدی کی درخواست پر خصوصی سماعت

اڈیالہ جیل کے پولیس افسران ، ڈاکٹرز ، سیکرٹری وزارت انسانی حقوق اور سیکرٹری صحت عدالت میں پیش ہوئے دونوں سیکرٹریزقیدی خادم حسین کی درخواست پرجواب

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم
نوازشریف کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جا سکتا ہے تو دیگر قیدیوں کے لیے کیوں نہیں؟ چیف جسٹس
اڈیالہ جیل کے پولیس افسران ، ڈاکٹرز ، سیکرٹری وزارت انسانی حقوق اور سیکرٹری صحت عدالت میں پیش ہوئے دونوں سیکرٹریزقیدی خادم حسین کی درخواست پرجواب جمع کرائے۔
آئندہ جمعے کو میں خود اڈیالہ جیل جاؤں گا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ
قیدیوں کوحقوق کی فراہمی وفاق کی ذمےداری ہے۔ چیف جسٹس
جہاں مرضی ہوتی ہے میڈیکل بورڈ بنایاجاتا ہے۔ چیف جسٹس

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More