Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر فواد چوہدری اس سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا

آئندہ سال بجٹ میں ہزار گنا اضافے کی کوشش کروں گا۔ وزیراعظم کی بھرپور سپورٹ سے پاکستان کو ریسرچ و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر فواد چوہدری
اس سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا۔
آئندہ سال بجٹ میں ہزار گنا اضافے کی کوشش کروں گا۔
وزیراعظم کی بھرپور سپورٹ سے پاکستان کو ریسرچ و ٹیکنالوجی میں واپس لائے۔
چین کے بعد روس سے وزارتی کمیشن قائم ہو رہے ہیں۔ ہماری توجہ اب یورپی یونین اور امریکا پر ہے۔
ہم انجن نہیں بنا سکے جو ہماری ناکامی تھی۔
آئندہ 3 سال میں ہم سولر پینل اور لیتھیم بیٹری بنائیں گے، توانائی کا پورا نظام تبدیل ہو جائے گا۔
جہلم بائیو ٹیک پارک جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا ہربل میڈیسن پارک ہوگا۔
جنوبی ایشیا میں بیٹری بسیں بنانے والا پہلا ملک بھی ہم ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More