آل پاکستان خاکروب ایسوسی ایشن ۔
پاکستان خاکروب ایسوسی ایشن پرامن تنظیم ہیں۔ پاکستان بھر کے خاکروب پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء حملے کی مزمت کرتے ہیں۔
مسلئہ کے پائیدار اور پرامن حل کے لئے پاکستان خاکروب ایسوسی ایشن وکلاء کو مزاکرات کی دعوت دیتے ہیں۔ چند وکلاء کی وجہ سے پاکستان بھر کے وکلاء کی بدنامی ہوئی۔ وکلاء پڑھا لکھا اور امیر طبقہ ہے۔ خاکروب محکوم طبقہ ہیں۔ ملک بھر سے پروٹوکول کے نظام کو جھاڑو اور وائپر سے صاف کریں گے۔ جھاڑو غنڈہ گردی کے خلاف آزادی کی علامت ہے۔ اگر خاکروبوں پر دہشتگردی کی دفعات واپس نہ لی گئیں تو سول سیکریٹریٹ اور ہائی کورٹ میں صفائی کا بائیکاٹ کر دیں گے۔ اگلے ہفتے پنجاب بھر کے خاکروب سول سیکٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کریں گے۔
آل پاکستان خاکروب ایسوسی ایشن پنجاب