Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مکہ مکرمہ میں غیر ملکی قیدیوں کے لیے ویڈیو کالنگ کی سہولت

مکہ ریجن کی جیل الشمیسی میں غیر ملکی قیدیوں کے مقدمات کی سماعت کے لیے ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ ریجن کی جیل الشمیسی میں غیر ملکی قیدیوں کے مقدمات کی سماعت کے لیے ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ۔اس ضمن میں وزارت عدل کی جانب سے کہا گیا تھا کہ قیدیوں کے مقدمات کی فوری سماعت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔اس ضمن میں جدہ۔ مکہ شاہراہ پر قائم الشمیسی ڈیپوٹیشن سنٹر جہاں عام طور پر اقامہ اور وزارت محنت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی قیدیوں کو رکھا جاتا ہے میں ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی تاکہ قیدیوں کے مقدمات کی جلد اور بہتر انداز میں سماعت ممکن بنائی جا سکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More