Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کامیاب جوان پروگرام کی کے پی میں پذیرائی ،90ہزار درخواستیں موصول

اب تک صوبے بھر سے نوے ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ محمود خان کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے اور روزگار کے بہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ عثمان ڈار

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کو خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے بھرپور سراہا ہے۔ محمود خان
اب تک صوبے بھر سے نوے ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ محمود خان
کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے اور روزگار کے بہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ عثمان ڈار
گزشتہ پانچ ہفتوں میں دس لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ عثمان ڈار
ڈیجیٹل پورٹل کے استعمال سے درخواست جمع کرانے کے عمل میں بھی تیزی آئی ہے۔ عثمان ڈار

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More