Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے ملائیشیاء روانہ

انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے ملائیشیاء روانہ ہو گئی ۔ 3 میچز پر مشتمل

لاہور ( نیوز ڈیسک )انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے ملائیشیاء روانہ ہو گئی ۔ 3 میچز پر مشتمل آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ کے لئے بسمعہ معروف کی قیادت میں عالیہ ریاض، انعم امین، عروب شاہ، ڈیانا بیگ،فاطمہ ثنا،جویریہ خان، کائنات حفیظ، ناہیدہ خان، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل،رامین شمیم ،سدرہ امین اور سدرہ نواز پر مشتمل ہے ۔سیریز 9 سے 20 دسمبر تک شیڈول ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More