Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سعودی عرب ، گھریلو ملازمین کو منگوانے کے مراحل کو آسان بنانے کااعلان

سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے بیرون ملک سے گھریلو ملازمین منگوانے کے مراحل کو مزید آسان بنانے کا اعلان کردیا ۔سعودی عرب کے شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں کو دی گئی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے بیرون ملک سے گھریلو ملازمین منگوانے کے مراحل کو مزید آسان بنانے کا اعلان کردیا ۔سعودی عرب کے شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں کو دی گئی سہولت کے تحت اب انہیں گھریلو ملازمین کے ویزوں کے اخراجات میں 50 فیصد کمی دی جائے گی۔وزارت محنت کی جانب سے گھریلو ملازمین کے لیے ویزوں کے اجرا کی کارروائی کو مزید تیز اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے معروفہ کے عنوان سے نئی سہولت فراہم کی گئی ۔نئی سروس کے تحت ویزے کی ابتدائی کارروائی سے لے کر ملازم کے سعودی عرب پہنچنے تک 45 دن کا وقت لگتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More