Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کی کاوش

کار نمبری AKA-457 سوزوکی ویگنار راولپنڈی سے گن پوائینٹ پر چھین لی گئی ۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بیٹ 5 مندرہ کے آپریٹر کو موٹروے کنٹرول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کار نمبری AKA-457 سوزوکی ویگنار راولپنڈی سے گن پوائینٹ پر چھین لی گئی ۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بیٹ 5 مندرہ کے آپریٹر کو موٹروے کنٹرول سے ایک گاڑی کی ناکہ بندی نوٹ کروائی گئی تھی کہ گئی جس پر تمام موبائلز کو آلرٹ کروایا گیا۔ ٹائیگر ٹو کے افسران نے نوٹ کروایا کہ مذکورہ گاڑی لوکیشن 1514 پر لاوارث کھڑی ہے گاڑی کی تاریں کھلی ہوئی ہیں سٹیرنگ کا نچلا حصہ کھلا ہوا ہے اور چابی لگی ہوئی ہے۔ گاڑی کو مزید قا نونی کاروائی کے لیئے لوکل پولیس کے حوالے کیا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More