فیصل آباد(نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے9میرج ہالزکے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ان شادی ہالزمیں ون ڈش کی بجائے نصف درجن سے زائد قسم کے کھانے کھلائے جارہے تھے انتظامیہ نے خفیہ اطلاع ملنے پرچھاپے مارے تھے۔
9 میرج ہالزکے مالکان کے خلاف مقدمات درج
ضلعی انتظامیہ نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے9میرج ہالزکے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ان شادی ہالزمیںون ڈش کی بجائے نصف درجن
