Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے،تلور،کے شکارکیلئے سرگودھا ریجن کے دو اضلاع سمیت مختص علاقوں کا شیڈول دے دیا

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے،تلور،کے شکارکیلئے سرگودھا ریجن کے دو اضلاع سمیت مختص علاقوں کا شیڈول دے دیا۔جس کے لئے شکاری کو فیس ادا کرنا ہو گی۔زرائع

سرگودھا(نیوز ڈیسک)محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے،تلور،کے شکارکیلئے سرگودھا ریجن کے دو اضلاع سمیت مختص علاقوں کا شیڈول دے دیا۔جس کے لئے شکاری کو فیس ادا کرنا ہو گی۔زرائع کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے ،تلور، کے شکار کے لئے سرگودھا ریجن کے دو اضلاع خوشاب اور بھکر سمیت مختص علاقوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جہاں ،تلور،کیشکار کیلئے شکاری ایک ہزارامریکی ڈالرفیس اداکریں گے۔اس شیڈول کے تحت یکم دسمبر سیملکی اورغیرملکی مختص علاقوں میں شکاری،تلور،کاشکارکھیل سکتیہیں یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ قطری شہزادے ہر سال دسمبر کے ایام میں پاکستان آکر سرگودھا ریجن کے دونوں اضلاع خوشاب اور بھکر کے مختص علاقوں میں ،تلور ،کا شکار کھیلتے ہیں۔جن کی امسال آمد کے لئے انتظامات پر کام تیزی سے جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More