Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کےحوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے، اراکین کا تقرر ایک ہفتے کے لئے موخر کر دیا گیا

سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے اپوزیشن کے معاملے کو سپریم کورٹ لے جانے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔

حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کےحوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے، اراکین کا تقرر ایک ہفتے کے لئے موخر کر دیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کا تقرر اب اکٹھا ہی ہوگا۔ پارلیمانی کمیٹی
الیکشن کمیشن 6 دسمبر سے غیر فعال ہو جائے گا۔ پارلیمانی کمیٹی
سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے اپوزیشن کے معاملے کو سپریم کورٹ لے جانے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔
ہر معاملے کو عدالتوں میں لے جانا پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ شبلی فراز
آئینی معاملات کو عدالتوں میں لے جانے سے پارلیمٹ اور سیاسی نظام کمزور ہوگا۔ شبلی فراز
اپوزیشن چیف الیکشن کمیشن کے معاملے پر عدالت جاتی ہے تو یہ غیر ضروری اقدام ہوگا۔ شبلی فراز
الیکشن کمیشن کے چار ممبرز میں سئنیر ترین ممبر قائم مقام چیف الیکشن کمشنر ہوگا۔ شبلی فراز

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More