Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزارت مواصلات کی کاردگی رپورٹ جاری کر دی

وزارت مواصلات نے 15 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، ریونیو میں 62 فیصد ریکارڈ اضافے کیساتھ 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔این ایچ اے نے احتساب کے عمل سے 11 ارب 90 کروڑ روپیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک): وزارت مواصلات نے 15 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، ریونیو میں 62 فیصد ریکارڈ اضافے کیساتھ 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔این ایچ اے نے احتساب کے عمل سے 11 ارب 90 کروڑ روپیہ حاصل کئے، اسی طرح محکمے نے کفایت شعاری مہم پرعمل کر کے 23 کروڑ 78 لاکھ کی بچت کی۔ اس دوران این ایچ اے نے 15 ماہ میں شفافیت کیلئے ای بینڈنگ کا بھی آغاز کیا، محکمے نے تمام جاری منصوبے بروقت پر مکمل کئے۔این ایچ نے اس دوران سی پیک کے مغربی رووٹ کا بھی آغاز کیا۔ شفافیت اور عوام کی آسانی کیلئے موبائل ایپ بھی شروع کی، این ایچ کے7 منصوبوں کا سپیشل آڈٹ کیا گیا جبکہ وزیراعظم کے قائم کردہ کمیشن کو 9 کیسز کا ریکارڈ فراہم کیاگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More