Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

100 انڈیکس میں 629 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی

کراچی(نیوزڈیسک) :  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز شدید مندی کے رجحان سے ہوا ہے۔پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 42 ہزار 323 پر ہوا اور 100 انڈیکس میں 629 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ماہرین کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سرمایہ کار محتاط ہیں، جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کے اثرات ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More