Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،سروسز ایکٹس پر بعض ارکان کے تحفظات

مسلم لیگ( ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرم بحث مباحثہ ہوا، میاں جاوید لطیف، ڈاکٹر عبادا لرحمان سمیت دیگر ارکان نے پارٹی موقف سے اختلاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) : مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، سروسز ایکٹس پر بعض لیگی ارکان نے تحفظات کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ( ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرم بحث مباحثہ ہوا، میاں جاوید لطیف، ڈاکٹر عبادا لرحمان سمیت دیگر ارکان نے پارٹی موقف سے اختلاف کیا۔خواجہ آصف نے کہاکہ پارٹی اراکین قیادت کے فیصلے کے پابند ہیں۔ جس پر لیگی ارکان نے سوال کیا ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا کیا ہوا۔ اس پر خواجہ آصف نے کہا شہباز شریف آپ کے سوالوں کا جواب خود آکر دیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More