Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

میانوالی ،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے FT 7 بیس سے اڑا تھا اور لینڈگ کرنے سے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے بعد

میانوالی(نیوزڈیسک) : میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں2 پائلٹ شہید ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے FT 7 میں دو پائلٹ اسکوارڈن لیڈر اور فلائنگ افسر تھے جو شہید ہو گئے ۔یہ تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے اڑا تھا اور لینڈگ کرنے سے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے بعد وہ میانوالی ائیر بیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائی شروع کر دی گئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More