Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز، سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور (نیوزڈیسک) : پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ہیں۔ حمزہ شہباز کے ساتھ مسلم لیگ(ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری ہوئے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے حمزہ شہباز شریف اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں 23 جنوری کی دوپہر 3 بجے ہو گا جس میں اب حمزہ شہباز اور سلمان رفیق شرکت کریں گےـ اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر بلایا گیا ہے ـ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More