Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سیہون زیادتی کیس’ معطل سول جج کا میڈیکل آج ہوگا

سیہون میں خاتون سے زیادتی کیس کے معاملے میں نامزد ملزم اور معطل سول جج کا پولیس کی تفتیشی ٹیم

سیہون (نیوزڈیسک) : سیہون میں خاتون سے زیادتی کیس کے معاملے میں نامزد ملزم اور معطل سول جج کا پولیس کی تفتیشی ٹیم کے سامنے(آج) منگل کے روز پیش ہونے کا امکان ہے،میڈیکل بھی ہو گا ، پولیس حکام کے مطابق سول جج امتیاز بھٹو کا بیان قلمبند کرکے ان کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق نامزد ملزم اور معطل سول جج (آج)منگل کے روز جامشورو میں تفتیشی پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے، اس موقع پر سول جج امتیاز بھٹو کا بیان قلمبند کیا جائے گا اور لمس میں میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More