Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہو گی ۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائیشیا روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) : وزیراعظم عمران خان 2روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے،مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات کرینگے ،دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہو گی ۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائیشیا روانہ ہوگا، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات 4 فروری کو ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد میں ون آن ون ملاقات بھی ہوگی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More