سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر
درخواست میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی نیب، آڈیٹر جنرل پاکستان و دیگر کو فریق بنایا گیا
بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے اجرا اور استعمال پر جے آئی ٹی بنائی جائے اور تحقیقات کرائی جائیں،درخواست میں موقف