بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی

ھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی،کبڈی ورلڈکپ آئندہ سال 12جنوری سے پاکستان میں شروع ہوگا جس میں بھارت سمیت 10ممالک

لاہور( نیوز ڈیسک )بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی،کبڈی ورلڈکپ آئندہ سال 12جنوری سے پاکستان میں شروع ہوگا جس میں بھارت سمیت 10ممالک کو مدعوکیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ٹیم کے ویزوں کے لیے رجوع کیا گیا ہے اور چند کھلاڑیوں کی دستاویزات بھجوائی گئی جبکہ باقی ٹیم کی دستاویزات بھی ایک دو دن میں پہنچ جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ٹیم کو بھارت میں یکم دسمبرسے ہونیو الے کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

بھارتکبڈی ورلڈکپکبڈی ورلڈکپ آئندہ سال 12جنوری
Comments (0)
Add Comment