5دسمبربروز جمعرات کو رحیم یارخان میں خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان

معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس مبارک پر 5 دسمبر بروز جمعرات کو ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل

رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس مبارک پر 5 دسمبر بروز جمعرات کو ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل ہو گی، ڈی سی جمیل احمد جمیل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیااس موقع پرتمام کالجز او یونیورسٹیز بند رہیں گیں ۔

خواجہ غلام فریدخواجہ غلام فرید کے سالانہ عرسرحیم یارخانسالانہ عرسضلع رحیم یار خانعام تعطیلمعروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید
Comments (0)
Add Comment