دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹینٹ میسیجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’

ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق واٹس ایپ پر اب تک کال کے دوران آنے والی دوسری کال کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملتا تھا اس نئے کال ویٹنگ فیچر کو واٹس ایپ

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹینٹ میسیجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کر دیا گیا ہے ۔ اس کے ذریعے اب واٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوز رکو کال ویٹنگ نوٹیفکیشن ملنے لگے گی ۔
ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق واٹس ایپ پر اب تک کال کے دوران آنے والی دوسری کال کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملتا تھا
اس نئے کال ویٹنگ فیچر کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کیلئے یوزر کو گوگل پلے سٹور پر جاکر واٹس ایپ کو لیٹیسٹ ورزن 2.19.357 میں اپڈیٹ کرنا ہوگا ۔ یہ فیچر iOS کیلئے پہلے ہی رول آؤٹ کیاجا چکا ہے ۔

ال کے دورانساؤتھ ایشینکال ویٹنگ فیچرمیسیجنگ ایپواٹس ایپ
Comments (0)
Add Comment