رمضان کے دوران جسم میں پانی کی کمی سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

رمضان کے مہینے میں جسم میں پانی کی کمی کو کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اس کے لیے کچھ کھانے پینے کی اشیا میں اضافہ اور کچھ سے پرہیز کر کے ایسا کیا جا سکتا ہے۔
’سیدتی‘ میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں فارماسولوجیکل علاج کے ماہر ڈاکٹر احمد عبدالسلام رمضان کے دوران جسم میں پانی کی کمی کو روکنے کے طریقوں کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ افطاری اور سحری سے قبل متوازن غذائیں کھانے سے جسم کو روزے کے دوران پانی کی قلت سے بچایا جاسکتا ہے اور دن بھر جسم کو توانائی میسر رہتی ہے۔

SOURCE : Urdu News

Comments (0)
Add Comment