آئی جی اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار کی گاڑی کو حادثہ، محفوظ رہے
عامر ذوالفقار خان گھر سے اپنے دفتر آ رہے تھے کہ آئی نائن کے قریب ٹریفک سگنل پر ایک کار ان کی گاڑی کے سامنے آ گئی
آئی جی کے ڈرائیور نے شہری کی گاڑی کو بچانے کیلئے بریک لگائی تو پیچھے آنیوالی گاڑی نے زور سے ٹکر مار دی،گاڑی کو نقصان