عام انتخابات کو9ماہ گزر گئے آر ٹی ایس میں نتائج ڈالنے سے روکنے کی رپورٹ نہ مل سکی
اسلام آباد (ملک سعیداعوان ) عام انتخابات کو9 ماہ گزر گئے ہیںلیکن مشکوک آواز میں ریٹرننگ افسران کو میسج کرنے والے شخص سے متعلق ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ موصول نہیں ہو سکی