احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدم
لاہور( این این آئی )سیشن کورٹ نے غلط فیصلے اور سست عدالتی نظام پر معافی مانگتے ہوئے پانچ دن قید کیخلاف اپیل پر چھ سال بعد ملزم کوباعزت بری کر دیا۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.