والد کا نام ہٹا کربنت پاکستان لکھوانا شرعاً درست نہیں،اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنے اجلاس میں بنت پاکستان(تطہیر فاطمہ) کیس کے بارے میں اپنے فیصلے کی توثیق کے بعد اسے وزارت قانون کو ارسال کردیا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.