مظلوم کشمیریوں کو بھارتی چنگل سے نجات دلانے کے لیے ہمیں آگے بڑھنا ہو گا۔چوہدری پرویز الہی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جس عظیم قربانی کی یاد میں ہم آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں ہمارے نہتے کشمیری بھائی اسی جذبہ ابراہیمی سے بھارتی دہشت و بربریت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دن بیواوں، یتیموں اور خاص طور پر پاک فوج…