پاکستانی سیاستدان کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آزادکشمیر میں اکٹھاہوگئے
پاکستانیوں نے اپنی عید مقبوضہ وادی کے کشمیریوں سے منسوب کردی۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد سمیت پورے آزاد کشمیر میں ریلیاں نکالی گئیں۔پاکستانی سیاستدان کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آزادکشمیر میں اکٹھاہوگئے